نور مجسم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - از سر تاپا نور، نور کا مجسمہ، (کنایۃً) بہت سی خوبیوں کا مالک، نیکیوں کا مجموعہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - از سر تاپا نور، نور کا مجسمہ، (کنایۃً) بہت سی خوبیوں کا مالک، نیکیوں کا مجموعہ۔